بائی[4]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ رن جو اس گیند پر بنایا جاتا ہے جس پر کھیلنے والا ہٹ نہیں لگا پاتا اور وہ وکٹوں سے آگے لڑھکتی چلی جاتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ رن جو اس گیند پر بنایا جاتا ہے جس پر کھیلنے والا ہٹ نہیں لگا پاتا اور وہ وکٹوں سے آگے لڑھکتی چلی جاتی ہے۔